• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

لاہور میں تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مختار نے بیوی اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق  ملزم مختار نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔

قومی خبریں سے مزید