• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ایک اور ٹورنامنٹ جیت لیا

فوٹو بشکریہ رپورٹر
فوٹو بشکریہ رپورٹر

پاکستانی اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ایک اور ٹورنامنٹ جیت لیا۔

پی ایس اے چیلنجر تسمینئین اوپن اسکواش کا ٹائٹل ناصر اقبال نے اپنے نام کر لیا، یہ گزشتہ چند روز کے دوران ناصر کا آسٹریلیا میں تیسرا ٹائٹل ہے۔

فائنل میں ناصر اقبال نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو تین۔ایک سے ہرایا۔

ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 8-11، 10-12، 11-6  اور 5- 11 رہا۔

ناصر نے گزشتہ دنوں آسٹریلیا میں بینڈیگو اور شپرٹن اوپن بھی جیتا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید