• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہے، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گرگیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 391 پوائنٹس کم ہو کر 79 ہزار 726 ہے۔

گزشتہ ہفتے پی ایس ایکس میں کاروبار میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی، جس میں کے ایس ای 100 انڈیکس 81500 کی بلند ترین سطح کو بھی عبور کر چکا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید