اگر ہو احتجاجاً بھوک ہڑتال
تو کہلائے کی قصداً بھوک ہڑتال
جو مہنگائی سے ہوتی ہے گھروں میں
اسے کہتے ہیں جبراً بھوک ہڑتال
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر امدادی سامان روانہ کی گئی ہے۔
پاکستان میں بنگلا دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا پچھلے 10 ،15 سال سے دونوں ممالک کےتعلقات بہتر نہیں تھے، گزشتہ سال صورتحال تبدیل ہوئی۔
مقدمہ میں عدالت نے ملزمان سرمد علی اور غنی امان چانڈیو کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کہ دونوں ملزمان کو ضابطہ فوجداری کی سیکشن 63 کے تحت رہا کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور پولیس کی ایک روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وکلاء برادری نے سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر اصولی موقف اپنایا ہے۔
یوکرینی حکام کے مطابق یوکرین پر روسی فضائی حملے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میمن گوٹھ میں واقع نجی اسپتال میں پیش آیا،
حکومتِ مصر نے دارالحکومت قاہرہ میں دنیا کے عجائبات میں سے ایک اہرامِ مصر کے قریب قدیم نوادرات کے عجائب گھر ’گرینڈ ایجپشن میوزیم (GEM)‘ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس قافلے کو آئی ای ڈی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
عرب اور مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ پیر کو استنبول میں ملاقات کریں گے۔
بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی 60ویں سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ دے دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
ادارہ شماریات کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق ایک ہفتے میں سرگودھا میں چینی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا
پاکستان کے معروف اداکار نبیل ظفر نے کراچی کی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے حکومت سے ای چالان کے بجائے انعام کا مطالبہ کر دیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے ہفتہ 8 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔
ملزم نے قتل، اقدامِ قتل کی 11 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صحافیوں پر حملے سماج کے ضمیر پر وار ہیں۔