فرمان الہی
نماز کے اوقات
جمعرات 18؍محرم الحرام 1446ھ 25؍جولائی 2024ء
بانی: میرخلیل الرحمٰن
گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
حماس اسرائیل جنگ
پاکستان
دنیا
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
تجارت
جنگ ای پیپر
آج کا اخبار
آج کے کالمز
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
آج کے کالمز
کالمزآرکائیو
تلاش کریں
حماس اسرائیل جنگ
تازہ ترین
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
بزنس
کالمزآرکائیو
جنگ ای پیپر
کراچی
لاہور
راولپنڈی
کوئٹہ
ملتان
لندن
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
میرا شہر
کراچی
اسلام آباد
لاہور
پشاور
کوئٹہ
ملتان
میگزینز
اقراء
صحت
کھانا خزانہ
فیشن اینڈ شوبز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فن و فنکار
سنڈے میگزین
تجزیے اور تبصرے
تعلیم
جنگ فیشن
فنانشل ٹائمز
کامرس
زراعت
میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی
تعمیرات
خواتین کا جنگ
گھر پیارا گھر
بیوٹی اینڈ اسکن کیئر
ماحولیات
نصف سے زیادہ
معیشت
کولاچی کراچی
ہمارا کل
جنگ فورم
اسپیشل ایڈیشن
بلادی
مڈویک میگزین
عالمی منظر نامہ
قرطاسِ ادب
وادی مہران
آرائش خانہ
جرم و سزا
نوجوان
بچوں کا جنگ
سیر و سیاحت
ٹیلی گراف
متفرق
اسپورٹس
Jobs
Jang English
Print Story
X
ایف بی آر کے ملک بھر کے47 کسٹم عہدیداروں کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
آج کا اخبار
اہم خبریں
25 جولائی ، 2024
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
اہم خبریں
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
یورپ سے
دنیا بھر سے
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
دل لگی
بزنس
تعلیم صحت خواتین
سندھ بھر سے
مراسلات
اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کی منظوری سے پاکستان کسٹم سروس سکیل 17 ،18، 19 کے عہدیداروں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن نمبر1928-C-1/2024 چوبیس جولائی کو جاری کیا ہے۔ 47 عہدیداروں کو چیئرمین نے کارکردگی کی بنیاد پر ٹرانسفر کیا گیا ہے ، عامر نواز حامد کو ڈائریکٹر نیشنل نیوکلیئر ڈی ٹیکشنآرکیٹکچر کوئٹہ، جہاں بہادر کو ایڈیشنل کلکٹر آپریذمنٹ کوہاٹ، واجد علی ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن راولپنڈی صائمہ ایاز کو ایڈیشنل کلکٹر انفورسمنٹ لاہور، ثوبیہ کرن ایڈیشنل کلکٹر آپریذمنٹ کراچی، طاہر اقبال خٹک ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور، مس زم زم امان ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹم اکیڈمی کراچی، مس مریم مہدی راجہ ایڈیشنل ڈائریکٹر انٹیلی جنس پشاور، عبدالمعید ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ اسلام آباد، واصف ملک ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ گوادر، امانت خان ڈائریکٹر سٹرٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول وزارت خارجہ، محمد ارسلان ڈپٹی ڈائریکٹر ویلیوایشن کراچی، عدنان خان ڈپٹی کلکٹر آپریذمنٹ کراچی، ملک محمد احمد ڈپٹی کلکٹر آپریذمنٹ تفتان، مس قراۃ العین رامے ڈپٹی کلکٹر آپریزمنٹ سائوتھ ایشیا ٹرمینل کراچی، سیدہ صدف علی اضافی چارج ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل نیوکلیئر ڈی ٹیکشن آرکیٹکچر پشاور، شکیل احمد ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ، مصطفیٰ ضمیر ڈپٹی کلکٹر کوئٹہ، مس فرحین زہرا سیکنڈ سیکرٹری اسلام آباد، مس اذکا ظفر ڈپٹی کلکٹر آپریزمنٹ کوئٹہ، نور الہدیٰ ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسپورٹ کنٹرول وزارت خارجہ، حمیر خان ڈپٹی کلکٹر آپریزمنٹ کوئٹہ، محمد احمد ڈپٹی کلکٹر آپریزمنٹ پشاور، مس عشا رحیم ڈپٹی ڈائریکٹر کوئٹہ، عثمان حمید ڈپٹی کلکٹر بن قاسم کراچی، بلال نسیم ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس پشاور، محب خان ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد، جلال حیدر زیدی ڈپٹی کلکٹر سرگودھا ، جہانگیر ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس کراچی، اسد علیم ڈپٹی کلکٹر انفورسمنٹ کراچی، محمد احمد ظہیر ڈپٹی کلکٹر آپریزمنٹ کوئٹہ، محمد بخت جمشید اسسٹنٹ کلکٹر آپریزمنٹ کراچی، مس ثوبیہ اعظم ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور ، مس تمارا خان ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس راولپنڈی ، مس وردہ ہاجرہ ڈپٹی کلکٹر اسلام آباد، محمد سلیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوئٹہ، ام کلثوم ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد، مس سارہ سرور ڈپٹی کلکٹر آپریزمنٹ کراچی، مس روحامہ ساجد ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی، مس کشمالہ تحسین ڈپٹی کلکٹر آپریزمنٹ کراچی، فرہاد اللہ خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسلام آباد اکیڈمی، شہریار وسیم لک آفٹر چارج انٹرنل آڈٹ اسلام آباد، محمد ہادی اسسٹنٹ کلکٹر حیدرآباد، بابر کبیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی او سی او کراچی، ارشد زبیر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹرانزنٹ ٹریڈ کوئٹہ، فیصل صدیق اسٹنٹ کلکٹر انفورسمنٹ لاہور، مجاہد دین اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس پشاور تبادلہ کر دیا گیا۔ مذکورہ کسٹم عہدیداران آئندہ ہفتے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
اہم خبریں سے مزید
سرگودھا، نوجوان نے محبوبہ کے 5سالہ بیٹے کو اغوا کرکے قتل کردیا
کے الیکٹرک، بجلی چوروں کیخلا ف 980 ایف آئی آرز درج، 33 افراد گرفتار
ناتھا خاں پل پر ایک بار پھر سوراخ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
دھرنا 25 کروڑ انسانوں کو ریلیف دلانے کیلئے ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
قومی اسمبلی ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکدیا
بنوں واقعہ پر آج صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلا لیا گیا
موت کی خبریں جھوٹی جوبائیڈن منظرعام پر آگئے
جعلی کمپنی کے نام پر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز گرفتار
جماعت اسلامی کو اسلام آباد انتظامیہ سے دھرنے کی اجازت نہ مل سکی
نیتن یاہو کا خطاب، مسلمان رکن پارلیمنٹ نے ’’جنگی مجرم‘‘ کی تختی اٹھائے رکھی
عمران سمجھتے ہیں اسٹیبلشمنٹ پر جتنی تنقید کرینگے مقبول ہونگے، تجزیہ کار
واٹس ایپ پر سرکاری کمیونیکیشن خطرناک، بیپ ایپ 3 ماہ میں لانچ کرنیکی ہدایت
اہلیہ سے اختلافات، شامی نے خودکشی کا سوچنا شروع کر دیا تھا
سونا فی تولہ 2300؍روپے مہنگا
انٹر بینک میں ڈالر 10پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے تک سستا
وکالت کی ڈگری جاری کرنے کے خلاف درخواست، ضیاء الدین یونیورسٹی اور فریقین کو نوٹس جاری
X