• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیہ سے اختلافات، شامی نے خودکشی کا سوچنا شروع کر دیا تھا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے اہلیہ سے تنازع کے بعد خود کشی کا سوچنا شروع کردیا تھا۔

شدیداختلافات کے بعددونوں کی شادی طلاق پر ختم ہوگئی اسی دوران ان پر میچ فکسنگ کے بھی الزامات نے انہیں ڈسٹرب کئے رکھا۔شامی کی نجی زندگی میں ان کا بیوی سے اختلاف ،بیٹی سے دوری، میچ فکسنگ کے الزامات،بیوی پر تشدد کا الزام اور پھر سینٹرل کنٹریکٹ سے دوری شامی کے مشکل ترین لمحات میں سے ایک ہے، ان مشکل لمحات سے متعلق شامی کے دوست امیش کمار نے انکشاف کیا کہ محمد شامی نے اس دوران خودکشی کا سوچا۔ 

امیش کمار نےایک پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا کہ اس مرحلے کے دوران شامی ہر چیز سے لڑ رہا تھا وہ میرے ساتھ میرے گھر میں رہتا تھا لیکن جب فکسنگ کے الزامات لگے اور اس رات تحقیقات کا آغاز ہوا۔

اہم خبریں سے مزید