• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موت کی خبریں جھوٹی جوبائیڈن منظرعام پر آگئے

کراچی(نیوزڈیسک)کورونا میں مبتلا امریکی صدر جوبائیڈن صحتیابی کے بعد منظر عام پر آگئے اور حکومتی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر 81سالہ جوبائیڈن وائٹ ہاؤس پہنچ گئے جس سے ان کے انتقال کرجانے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔
اہم خبریں سے مزید