• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،شرح سود میں کمی کا امکان، 410 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،شرح سود میں کمی کے امکانات کے باعث سرمایہ کاری میں اضافہ،بینکنگ،آئل اینڈ گیس، فارما اور فرٹیلائزر سیکٹرز میں بھاری خریداری سے تیزی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 410پوائنٹس کا اضافہ،79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی،53.02فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 46 ارب 64 کروڑ 66 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 22.36 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید