• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانسٹیبل محمد رمضان کی نماز جنازہ ادا کر دی

ملتان ،قادرپورراں(سٹاف رپورٹر،نامہ نگار) تھانہ قادرپورراں کے کانسٹیبل محمد رمضان انتقال کر گئے، نماز جنازہ آبائی علاقے متی تل میں ادا کی گئی جس میں ڈی ایس پی بخت نصیر اور ایس ایچ تھانہ قادرپورراں رمضان گل ،پولیس ملازمین اور شہریوں نے شرکت کی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او محمد رمضان نے لواحقین سے تعزیت کی اور ان کے لئے دعائے مغفرت کی۔
ملتان سے مزید