SCO سمٹ: وزیراعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے
وزیرِ اعظم شہباز شریف روسی صدر ولادی میر پیوٹن، ملائیشیا کے صدر انور ابراہیم، بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکا شینکو آذربائیجان کے صدر الہام علییوف، تاجک صدر امام علی رحمن اور ترکمانستان کے صدر سے بھی گفتگو کی۔۔