• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کی فراہمی کے اوقات میں لوڈشیڈنگ سے اہلیان فقیر محمدروڈ پریشان

کوئٹہ(پ ر)اہلیان فقیر محمد روڈ نے کہا ہے کہ فقیر محمد روڈ میںپانی کی فراہمی کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کیوں کہ جب پانی آنے کا وقت ہوتا ہے تو اسی دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کا وقت مقرر کیا گیا ہے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے اوقات کا وقت مستقل بنیادوں پر تبدیل کیا جائے ۔
کوئٹہ سے مزید