• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی دستے کے اعزاز میں سفارت خانے میں تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب ہوئی۔جس میں وفاقی وزیر آئی پی سی رانا ثناء اللہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پر فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے قومی ایتھلیٹس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تقریب میں ارشد ندیم، فائقہ ریاض، احمد درانی اور جہاں آرا نبی اور دیگر کھلاڑی اور آفیشلز بھی شریک ہوئے۔
اسپورٹس سے مزید