• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر )لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔سیف الرحمنٰ نےصدر پولیس کو استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم چراغ دین نے نوٹس ہذا جاری کیا جس نے جواب دفتر جمع نہ کروایا ملزم نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ارتکاب جرم کیا ہے ۔
ملتان سے مزید