• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کی گاڑی خوردبرد کرنے پر مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس نےامانت میں خیانت کرتے ہوئے شہری کی گاڑی خوردبرد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔نیوملتان پولیس کو معصب مظفر محمود نے بتایا کہ ملزم سہیل ظفر میرے پاس آیا اور بطور امانت میری گاڑی لے گیا جس نے گاڑی واپس نہیں کی ۔
ملتان سے مزید