• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمرسن یونیورسٹی میں بی ایس پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ 5 اگست مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی میں جاری بی ایس پروگرامز کے مختلف شعبوں میں داخلوں کی آ خر ی تاریخ 5 اگست مقرر کی گئی ہے، وائس چانسلر کی ہدایات کے مطابق طلباء کی سہولت کے پیش نظر غزالی ہال میں تمام ڈیپارٹمنٹ کے کاؤنٹرقائم کئے گئے ہیں جہاں سے طلباء اور ان کے والدین کو داخلے کی مکمل ر ہنمائی میسر ہوگی ،طلباء گھر بیٹھ کر یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ، علاوہ ازیں مختلف پروگرامز میں داخلوں کے لیے متعلقہ شعبوں میں ٹیسٹ یکم اگست کو ہوں گے۔
ملتان سے مزید