• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئرلینڈنے زمبابوے کو 4 وکٹ سے شکست دےدی ،میزبان ٹیم کے اینڈی میک برائن کو بہترین کارکردگی پرپلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔اتوار کوآئرلینڈ نے 158 رنزکاہدف 6وکٹ پر حاصل کرلیا۔ زمبابوے پہلی اننگزمیں210اور دوسری اننگزمیں 197رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی ۔

اسپورٹس سے مزید