• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین خواتین فٹبال ٹیم مشکل میں آگئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ خواتین فٹبال ٹیم کی جاسوسی پر فیفا نے پیرس اولمپکس میں کینیڈین ویمن فٹبال ٹیم کے6پوائنٹس کاٹ دیئے، کینیڈین ٹیم کے ہیڈ کوچ اور دو اسسٹنٹ کوچز پر ایک سال کی پابندی بھی لگا دی ہیڈ کوچ بریو بریسٹمن، اسسٹنٹ کوچز جیسمن مینڈر اور جوزف لمباردی پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ کینیڈین فٹبال ایسوسی ایشن پر 2 لاکھ سوئس فرینک جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔کینیڈین ٹیم پیرس اولمپکس میں نیوزی لینڈ ٹیم کی تیاریاں دیکھنے کیلئے ڈرون استعمال کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔

اسپورٹس سے مزید