• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا

ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کردیا۔

بھارتی کھلاڑی دوسرے سیٹ کے علاوہ کسی بھی موقع پر پاکستان ٹیم کے سامنے جم کر نہ کھیل سکے۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 20-25، 27-29 اور 15-25 رہا۔

پاکستان ٹیم ایونٹ میں کل کویت سے مقابلہ کرے گی۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید