• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شرمناک ہے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے چیف جسٹس اضی فائز عیسیٰ کو قتل کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے وکلا اور صحافیوں کی خاموشی پر سوالات اٹھا دئیے ۔ گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شرمناک اور افسوسناک ہے۔ قتل کی اس کھلم کھلا دھمکی پر وکلا تنظیموں اور صحافیوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید