• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ( آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنسز کی تفصیلات طلب کرلیں، سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل دائر ہونے والی شکایات کی تفصیلات اوراندراج کی ہی ترتیب سے فراہم کرینگے۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف شکایات درج ہیں۔اس سے قبل سپریم جوڈیشل کونسل نے مارچ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو برخاست کیا تھا۔

ملک بھر سے سے مزید