• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

اسلام آباد (خبر نگار) جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد شبیر بھٹی نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں گرفتارپی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ عدالت نے پچاس ہزار روپے مالیتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید