• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مادر ملت فاطمہ جناح کا یوم ولادت کل منایا جائے گا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)مادر ملت فاطمہ جناح کا131واں یوم ولادت کل (بروز بدھ)منایا جائیگا۔ وائس چانسلر گورنمنٹ ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر زریں فاطمہ اور پرنسپل گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر ہما کیانی نے کہا ہے کہ فاطمہ جناح عظیم خاتون راہنما تھیں، جس میں شخصی خوبیاں تو کوٹ کوٹ کر بھری تھیں مگر سادہ ایسی کہ کبھی غرور و تکبر، دکھاوے اور احساس برتری کی جھلک تک ان کی زندگی میں نظر نہیں آتی۔ فاطمہ جناح نے قائد اعظم کی زندگی میں نہایت اہم اور نمایاں کردار ادا کیا۔فاطمہ جناح 31جولائی 1893 ءکو پیدا ہوئیں ۔
اہم خبریں سے مزید