• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، اہم سیکٹرز میں خریداری، 798 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، شرح سود میں کمی کی خبروں اور عالمی ریٹنگ ایجنسی کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں اپ گریڈیشن کے اعلان سے مارکیٹ میں زبردست سرگرمی ،تمام اہم سیکٹرز میں خریداری سے کے ایس ای100انڈیکس میں798پوائنٹس کا اضافہ، 57.66فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت  میں109ارب 25 کروڑ 85 لاکھ  روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی33.32 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید