• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامزد ملزم کو فرار کر انے والے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) مقدمہ میں نامزد ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔بی زیڈ پولیس نے مقدمہ میں نامزد ملزم کامران کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تو ملزم کے ساتھی غلام فرید نے اسے فرار کرانے میں مدد کی ۔
ملتان سے مزید