گجرات (نمائندہ جنگ) لالہ موسیٰ میں فصل تباہ کرنے اور اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے پر4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے دھاماں میں ذیشان علی کی ملکیتی اراضی پر کھڑی فصل تباہ کرنے، قبضہ کی کوشش کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر محمد احسن وغیرہ 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔