• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صبر و استقامت کامیابی و کامرانی کی دلیل ہے، علامہ صادق عابدی

کراچی (پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ صبر و استقامت کامیابی و کامرانی کی دلیل ہے ، امام سجاد ؑنےطرح طرح کی مشکلات کا سامنا کیا لیکن ان کے حوصلے پست نہ ہوئے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسجد و امام بارگاہ مسلم بن عقیل ائرپورٹ شارع فیصل میں مجلس شہادت سے خطاب کے دوران کیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید