• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھتہ خوری میں ملوث جمیل چھانگا گروپ کے 2 زخمی کارندے گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) رینجرز اور ایس آئی یو نے گارڈن سے بھتہ خوری میں ملوث جمیل چھانگا گروپ سے تعلق رکھنے والے 2 کارندوں حماد عرف چیل اور عبداللہ کو زخمی حالت میں گر فتار کرکے بھتے کی پرچیاں، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کر لیا ،ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ بیرون ملک مقیم بھتہ مافیا کے سرغنہ جمیل چھانگا کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس کے کہنے پر مختلف فیکٹری مالکان، دکانداروں، بلڈر اور ہوٹل مالکان کو بھتے کی پرچیاں دینے، فائرنگ کرنے اورخوف و ہراس پھیلانے میں ملوث ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید