کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت خواتین ٹرسٹ پاکستان کے تحت پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں یتیم بچیوں کے "آغوش ہوم" کا افتتاح سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان حمیراطارق نے کیا۔