• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوکنڈی قبرستان کے قریب کلینک میں لوٹ مار کرنے والا مبینہ ڈکیت اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )چوکنڈی قبرستان کے قریب کلینک میں لوٹ مار کرنے والا مبینہ ڈکیت اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،پولیس کے مطابق کار میں سوار چار ڈاکو لوٹ مار کے لیے داخل ہوئے تو کلنیک میں موجود لیڈی ڈاکٹر نے مزاحمت کرتے ہوئے شور مچا دیا، اس دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ، گولی انکے اپنے ہی ساتھی کو لگ گئی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیاملزمان ہلاک ساتھی عمر ولد اعظم کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید