کراچی( اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ سیاسی قوتوں کے مابین سیاسی و نظریاتی اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن ملک کی ترقی اور استحکام کو ہر چیز پر فوقیت ہونی چاہئے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج اور عوام نے ہمیشہ دنیا میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ہے ۔