کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسیحی برداری کی جانب سے جمعرات25دسمبر کو مذہبی تہوار کرسمس جوش وخروش سے منایا جائےگا،شہر کے تمام گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا سلسلہ بدھ کی شب شروع ہوگیا جو جمعرات تک جاری رہے گا ،دعائیہ اجتماعات میں ملک میں امن وسلامتی خوشحالی اورترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی جاہیں گی۔