• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ملز سے مشینری اور قیمتی دھاتیں چوری میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل ملز سے کروڑوں روپے مالیت کی مشینری اور قیمتی دھاتیں چوری کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل ملز کے ملازمین بھی ملوث نکلے جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے قیمتی مشینری کی دھاتیں باہر منتقل کر رہے تھے، ملزمان کی شناخت ندیم حسین، نصار، عبدالوحید، لیاقت خان، زاہد خان اور خالد شام کے ناموں سے ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید