فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار کو سیاسی ونگ کا نیا سربراہ منتخب کرلیا۔
واضح رہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس نے سینئر رہنما محمد اسماعيل درويش کو سیاسی دفتر کا عبوری سربراہ مقرر کیا تھا۔
کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی آرمی چیف نے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
اسرائیلی حملوں کے جواب میں یمن کے حوثیوں نے اتوار کو اسرائیل پر میزائل حملہ کیا۔
ہنس راج کی بیوی اور اس کے تین بچے واقعے کے بعد سے لاپتہ ہیں، مکان کی مالکن جو ایک معمر خاتون ہیں انہوں نے پہلی منزل پر جاتے وقت شدید بو محسوس کرنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی تھی۔
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ افراد کےلیے دعا کی ہے۔
شمالی شام کے شہر حلب میں اتوار کو ایک خود کش حملہ آور نے اپنے جسم پر موجود دھماکا خیز بیلٹ کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔
امریکی شہر نیویارک سٹی کے کلب میں ایک ہجوم میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
غزہ جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کی کال دی گئی ہے۔
اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کل (پیر کو) امریکا جائیں گی۔
انڈونیشیا میں 6 شدت کا زلزلہ آنے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے پاکستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شمالی چین میں سیلابی ریلا کیمپنگ پر آئے 13 افراد کو بہا لے گیا۔
روس میں بارود کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے۔
ایل آل ایئرلائن کے ترجمان نے اس جملے کو انتہائی سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ غیر پیشہ ورانہ اور نامناسب رویہ ہے۔