عملداری جو بنگلا دیش میں تھی
نہ ہوتی کیوں بھلا آخر وہ ناکام
کبھی ہوتا نہیں اچّھا جہاں میں
تکبّر، جبر، ہٹ دھرمی کا انجام
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والے بھارتی مال بردار بحری جہاز کے عملے کے 12 ارکان کو بچالیا۔
الو ارجن، راشمیکا مندنا اور فہد فاضل کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم پشپا: دی رول 5 دسمبر کو دنیا بھر میں سنیما گھروں میں ریلیز کی جانے والی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آئی سی سی کی میٹنگ کل ہوگی۔ میٹنگ کا بنیادی ایجنڈا جے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال ہے۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میری لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مائیکل فول کینڈر کو نائب وزیر خزانہ منتخب کرلیا ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مدرسہ رجسٹریشن بل پر دستخط کی یقین دہانی کرادی ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ناکامی پر آل پارٹیزکانفرنس کی ضرورت پڑی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لکھ کر دیتا ہوں پی ٹی آئی جلد دوبارہ اسلام آباد آنے کی پوزیشن میں نہیں۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی نیت صوبائی سرپرستی میں اسلام آباد پر قبضے کی تھی۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وفاق کےفنڈزسےوفاق پرہی جتھوں سےحملہ آور ہونے والا گروہ قوم کا اصل دشمن ہے۔
وزیراعظم کا سعودی عرب سے واپسی کے فوری بعد ایف بی آر سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم سعودی عرب کے 27 گھنٹے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچے تھے۔
عمان کے شہر مسقط میں کھیلے جانے والے اس فائنل میں بھارت نے 3-5 سے کامیابی حاصل کی۔
دونوں ٹیموں کی کپتان نگار سلطانہ اور گیبی لیوئس نے چائے کے پتے چننے والی خواتین کا روپ دھار کر ٹرافی کی رونمائی کی۔
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) سندھ شاخ نے سندھ کابینہ کے حالیہ فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی۔ بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔
اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن معاملے پر بلاول بھٹو ہمارے ساتھ ہیں۔
فیصل آباد میں گولی لگنے سے نوبیاہتا دلہن کی ہلاکت کا واقعے نے نیا رخ اختیار کر لیا۔