• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میمن گوٹھ ‘ 2 منشیات فروش گرفتار، 50 کلو سے زائد چرس برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میمن گوٹھ پولیس نے مبینہ طور پر منشیات سپلائی میں 2ملزمان کو گرفتار کرکے 50کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق میمن گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر لنک روڈ نیسلے کمپنی کے قریب کارروائی میں 02 ملزمان زاہد اور حسن کو گرفتار کیا‘گرفتار ملزمان چرس شہر کے مختلف علاقوں میں رکشے کے ذریعے سپلائے کرتے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید