• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی اور میٹروپولٹن یونیورسٹی میں ڈینز کا تقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر ناصر سلمان کو جامعہ کراچی کے کلیہ تعلیم کا ڈین مقرر کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اپنی ریٹائرمنٹ 4اپریل 2026تک ڈین کے عہدے پر فائز رہیں گے۔جب کہ کراچی میٹروپولٹن یونیورسٹی میں ڈاکٹر شبنم نسیم عاصم کو ڈین فیکلٹی آف سرجری اینڈ الائیڈ سائنسز اور پرفیسر ڈاکٹر سلطان مصطفیٰ کو ڈین میڈیکل اینڈ الائیڈ سائنسز مقرر کردیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید