• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹا ف رپورٹر)ڈالر کی قیمت میں معمولی ردوبدل جبکہ سونا سستا ہو گیا، تفصیلات کے مطابق ،منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں 10 پیسے کے اضافے سےڈالر کی قیمت خرید 278.50 روپے سے بڑھ کر 278.60روپے اور قیمت فروخت 278.65روپے سے بڑھ کر 278.75 روپے ہو گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 5 پیسے کی کمی سے 279.29 روپے سے کم ہو کر 279.24روپے ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 500روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 56 ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 428روپے کی کمی سے 2لاکھ 19 ہزار 479 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید