• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری بھتیجی کے دو رشتے آئے تھے،

ڈوڈو نے بتایا۔بہت مبارک ہو،

میں نے خلوص سے کہا۔خیر مبارک،

ایک رشتہ ڈاکٹر کا تھا۔

کسی بڑے پرائیویٹ اسپتال میں لگا ہوا تھا۔

گھر بھی اس کا اپنا تھا،

ڈوڈو نے تفصیل سنائی۔

ماشا اللہ۔ تمھارے بھائی نے فوراً ہاں کردی ہوگی،

میں نے سوالیہ نگاہوں سے دیکھا۔نہیں۔

بھائی بھابھی نے منع کردیا،

ڈوڈو نے نفی میں سر ہلایا۔

دوسرا رشتہ کیا اس سے بھی زیادہ پڑھے لکھے نوجوان کا تھا؟

میں نے پوچھا۔نہیں۔

پڑھا لکھا تو زیادہ نہیں ہے،

ڈوڈو نے کہا،

البتہ واپڈا میں ملازم ہے۔

تازہ ترین