• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نوید اکرم چیمہ(فائل فوٹو)۔
نوید اکرم چیمہ(فائل فوٹو)۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوید اکرم چیمہ کو پاکستان ٹیم کا مینجر مقرر کر دیا۔ نوید اکرم چیمہ کا پہلا اسائنمنٹ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔

پی سی بی نے سیریز کےلیے سپورٹنگ اسٹاف کے اعلان میں مینجر کی تصدیق کی ہے۔ 

علاوہ ازیں ٹم نیلسن کو ہائی پرفارمنس کوچ بنائے جانے کا بھی باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید