سوات میں مٹہ چپریال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچےبھی شامل ہیں۔
مٹہ چپریال میں بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
متاثرہ لڑکی کے والد اور مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، ہمیشہ کوشش کی ہمسائیوں سے بہتر تعلقات رکھے، افغانستان سے بہت دیر سے دہشتگردی ایکسپورٹ ہورہی ہے۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماوں نے اسلام آباد نیوزکانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے حکومتی دعوے بےبنیاد ہیں۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کسی بھی مسئلے کا حل مکالمہ ہوتا ہے، ہم امن سے رہنے کی تمنا رکھنے والے لوگ ہیں، ایک اہم موڑ پر ہم داخل ہو گئے ہیں، ہم نے بھی اب فیصلہ کرنا ہے۔
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان کی طرف سے دہشت گردی نہیں رکے گی تو جواب تو آئے گا۔
اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ انقرہ کا دو روزہ سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل ہوا
کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔
نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔
شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کر کے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ملاقات میں اسحاق ڈار نے فلسطین پر اہم اجلاس بلانے پر برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر کا شکریہ ادا کیا۔
حکام کے مطابق ایران کی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی۔
پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔