• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کا پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔

دو میچز کی سیریز کے لیے 5 کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عامر سہیل، اظہر علی خان، بازید خان، عروج ممتاز اور نک کومپٹون شامل ہیں۔

سکندر بخت پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے دوران پریزینٹر کے فرائض انجام دیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید