• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرین نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

یوکرینی فوج نے روس کے جنوب مغربی علاقے میں اہم پل تباہ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کے ہاتھوں تباہ کیا گیا پل دریائے سیم پر بنا ہوا تھا۔

روس کے کُرسک علاقے میں پُل کی تباہی سے علاقے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کُرسک میں یوکرینی فوج  نے سینکڑوں روسی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید