• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی آنے اور جانیوالی ملکی و غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی آنے اور یہاں سے جانے والی ملکی و غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

اسلام آباد سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 301 دو گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیےپی کے 304 کی روانگی دوپہر 2 بجے کے بجائے شام 5 بجے متوقع ہے۔

دبئی سے کراچی کی غیر ملکی پروازای اے600 دو گھنٹے سے زائد تاخیرکا شکار ہوئی ہے۔

غیر ملکی پرواز ای اے 600 کے پہنچنے کا وقت دن 12 بج کر 45 منٹ بتایا گیا ہے۔

کراچی سے دبئی کے لیے غیر ملکی پرواز ای کے601 میں طیارہ نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مذکورہ پرواز کو دوپہر 12بجے روانہ ہونا تھا جس کی اب 2 بجے روانگی متوقع ہے۔

قومی خبریں سے مزید