• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان: چین کیلئے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو قید کی سزا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

تائیوان میں چین کےلیے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔

دارالحکومت تائپے سے میڈیا رپوٹس کے مطابق تائیوان کی عدالت کی جانب سے فوجیوں کو 5 سے 13 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

تائیوانی فوجیوں نے پیسے کے لالچ میں چین کےلیے جاسوسی کی، سزا پانے والے فوجی اپیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید