ملک میں آج فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 200 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 62 ہزار روپے ہو گیا۔
10 گرام سونا 172 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 24 ہزار 623 روپے کا ہو گیا۔
ادھر عالمی بازار میں سونے کے بھاؤ میں 12 ڈالرز کی کمی آئی ہے۔
عالمی بازار میں سونا 12 ڈالرز کی کمی کے بعد 2 ہزار 492 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔