• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کردیا۔

رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر کے اسلام آباد جلسے کے بعد لاہور میں جلسے کا اعلان کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اپنی تمام توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھے گی۔

قومی خبریں سے مزید