• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن، موٹرسائیکل سوار ملزمان گھر کے باہر بیٹھے شخص کو گولی مار کر فرار، زخمی ہوگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی سیکٹر 4Cعمر بن خطاب مسجد کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 30سالہ نجیب ولد رحمت اللہ زخمی ہوگیا،پولیس کاکہنا ہےکہ گولی لگنے سے زخمی شخص نے پولیس کو بتایا ہےکہ وہ اپنے گھر کے باہر بیٹھا ہوا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد آئے اور گولی مار کر فرار ہوگئے ،گولی زخمی شخص کی پسلیوں میں لگی ہےتاہم حالت خطرے سے باہر ہے۔
ملک بھر سے سے مزید