• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر ایوب الیکشن کمیشن کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مسلسل الیکشن کمیشن،چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کے بارے میں غلط بیانی اور جھوٹا پروپیگنڈا کرتے رہے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اخراجات کم سے کم کرنے کی کوشش کی اور پھر بھی جنرل الیکشن 2024 پر ساڑھے 33 ارب روپے کے اخراجات آئے۔
ملک بھر سے سے مزید