• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کیساتھ جو ہوا اس پر ماہ رنگ بلوچ و دیگر خاموش ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بلوچستان میں دہشتگردی کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے دھرنا دینے والوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کیساتھ جو ہوا اس پر ماہ رنگ بلوچ و دیگر خاموش ہیں،یہ ڈبل اسٹینڈرڈ ہے، یہ صرف اپنے لئے بولتے ہیں پنجابیوں کیلئے کچھ نہیں بولتے، اپنے لاپتہ لوگوں پر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر اسلام آباد آکر دھرنا دے دیتے ہیں، بلوچستان میں مزدوروں کے ساتھ جو ہوا اس پر یہ خاموش ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ڈبل اسٹینڈرڈ ہے۔
ملک بھر سے سے مزید