معروف عالم دین، ناظم وفاق المدارس پنجاب و شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔
مولانا قاضی عبدالرشید کی نمازِ جنازہ ان کے بیٹے مفتی جنید رشید نے لیاقت باغ میں پڑھائی۔
جنازے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔